Supportive ;
Muhammad Iqbal M Phill Molecular Biology University of Lahore , Tahir Bashir BS
English University of The Punjab , Ayesha Basheer, M Phill Zoology Lahore
College for Women University, and Muhammad Umar Farooq. Author ; Iben E Adam.
How to add multiple strokes in
illustrator.
Multiple Strokes in Adobe
Illustrator In Urdu. Complete Detail with Examples. Adobe Illustrator tools Guide.
ایک سے زیادہ سٹروک ایک اوبجیکٹ پر کیسے لگائے جاتے ہیں
Objects کا استعمال کرتے ہوئے بہت ہی خوبصورت Stokes میں ایک سے زیادہ Adobe Illustrator
کو بنا سکتے ہیں اور اس کو Save کر کے اور چیزوں میں بھی استعمال کر سکتے ہیں
آج سیکھیں گے ایڈوب
ایلو سٹریٹر میں ایک سے زیادہ سٹروک کیسے لگا سکتے ہیں اس
کے لیے
اپیرینس کا پینل ایک کمال کی چیز ہے اس پینل کو استعمال کرتے ہوئے بہت ہی خوبصورت مزیدار سی چیزیں بنا سکتے ہیں
آپ اپنے ایڈوب ایلو سٹریٹر میں جائیں لائین ٹول کی مددسے اپنے کی بورڈ سے شفٹ کا بٹن دبا کر ایک سیدھی لائین بنا ل
نڈو میں جا کر سٹروک کا پینل کھولیں
Ctrl+F10ہے
Short Key
سٹروک کا ڈائیلاگ بکس کچھ اس طرح اس کے اوپر کی جانب تین لائنیں بنی ہوئی ہیں یہ فلائی اوور بٹن ہے
Icon کا Show فلائی اوور بٹن پر کلک کرنے کے Stroke ظاہر ہو گا اس پر کلک کرنے سے
Stroke کی تمام پروپرٹی دیکھائی دینے لگے گی
Stroke سٹروک کے پینل سے اس لائین کا ویٹ 80 پوائنٹ کر دیں تا کہ ہم اس کو کسی شکل میں ڈھال سکیں آج ہم بنانے جا رہے ہیں Road
Stroke کا ویٹ برھانے سے اس کی شکل کچھ اس طرح بن جائے گی یہ روڈ کا وہ حصہ ہے جو سب سے زیادہ چوڑا ہوتا ہے
The Role of Appearance Panel in Strokes
دوبارہ ونڈو میں جا ئیں ،اپیر ینس کا پینل کھول کر اپنے سامنے رکھ لیں ،اپیرینس کا پینل اڈوبی ایلو سٹریٹر میں سکرین کے دائیں طرف تمام پینلز کی ایک لمبی لائین سی ہوتی ہے ان میں سے ایک سورج نما ایک آئیکن ہوتا ہےاس پر ماؤس سے ایک بار بائیں کلک پر اس کا ڈائیلاگ بکس کھل جائے گا
اگر یہاں نہ ملے تو سکرین کی اوپر کی جانب ونڈوز
پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے بہت سب پینلز کے نام آ جائیں گے ان میں سے
اپیرینس کا پینل تلاش کر لیں
اس کی شارٹ کی ہے
Short Key For Appearance Panel { Shift + F6 }
یہاں پر ماؤس سے ایک بار بائیں طرف کلک کرنے سے یہ پینل کھل جائے گا
اس پینل کے بائیں طرف نیچے کی طرف سفید رنگ کا ایک مربع نما شکل ہوتی ہے اس پر کلک کرنے سے ایک اور سٹروک کا اضافہ ہو جاتا ہے
اس پرکلک کر کے ایک اور
سٹروک لگائیں گے اس کا سائز
70 پوائنٹ کر یں گے
اس کا رنگ پیلا کر دیں پیلے رنگ کا مقصد روڈ کے باہر کی طرف جو پیلی سی ایک لائین روڈ کے باہر کےدونوں جانب ہوتی ہے وہ بنانا چاہتے ہیں
How
Change Color in Multiple Strokes
How Add New Stroke
اپیرئنس کے پینل میں آ جائیں اور اس کے نیچے بائیں طرف سفید رنگ کے ڈبہ پر کلک کر کے ایک اور سٹروک کا اضافہ کریں گے یہ ہمارا تیسرا سٹروک ہو گا
اس کا رنگ گہرا بھورا کریں گے اس کی مدد سے روڈ کا درمیان کا حصہ بنائیں گے اس کے سٹروک کا ویٹ 67 پوائنٹ کر دیں
How
Move Objects of Strokes
How
Make New Pattern Brush
ونڈو میں جا کر برش کا پینل کھولیں گے اس تمام اوبجیکٹ کو سلیکٹ کر کے برش پینل کے نیچے کی طرف+ کے نشان پر کلک کرنے سے ایک ڈائیلاگ بکس کھلے گا پیٹرن برش پر چیک کا نشان لگا کر اوکے کر دیں
اپنے اوبجیکٹ کو سلیکٹ رکھتے ہوئے برش پینل میں نیو برش کے آئیکن پر کلک کر کے ایک نیا برش بنائیں گے
How To Use Pattern Brush
یہ جو روڈ ہم بنا چکے ہیں اس سارے او جیکٹ کو سلیکٹ کر کے ایک طرف رکھ دیں
جب چاہیں ان لیئر کی جگہ تبدیل کر سکتے ہیں جس لیئر کی جگہ تبدیل کرنی ہے اس کو دایئں طرف سے کلک کرنے سے وہ لیئر سلیکٹ ہو جائے گی اور ماؤس کو ریلیز کیئے بغیر اوپر یا نیچے اٹھا کر لے جایئں
جب ہم ڈیش لائین والی لیئر کو سب سے اوپر کی طرف لے جا کر رکھ دیتے ہیں تو وہ ہمیں دیکھائی دینے لگ جاتے ہے جیسا کہ تصویر میں بھی نظر آ رہا ہے




















0 Comments